بیلن دار چکی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ چکی جس میں پاٹوں کی جگہ گول لمبوترے اوزار کوٹنے یا داہنے کے لیے لگے ہوتے ہیں، کولھو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ چکی جس میں پاٹوں کی جگہ گول لمبوترے اوزار کوٹنے یا داہنے کے لیے لگے ہوتے ہیں، کولھو۔